لیاری کی خاتون کی پولیس زیادتی کیخلاف دہائی- بیٹے کی رہائی کا مطالبہ

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پھول پٹی میں، لیاری کی رہائشی نور جہاں زوجہ محمد رحیم نے اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنے 15 سالہ بیٹے اسامہ ولد محمد رحیم کی رہائی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج مظاہرہ کیا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ چاکیواڑہ تھانے کے اے ایس آئی رانا شہزاد احمد نے دن دھاڑے گھر میں گھس کر ان کے ساتھ بدتیمزی کی اور ان کے بیٹے اسامہ کو اپنے ساتھ لے گیا اورجعلی پولیس مقابلہ کا مقدمہ درج کردیا، انہوں نے حکومت اور پولیس حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More