نرسنگ اسٹاف کے مطالبات منظور کئے جائیں- انجینئر مشتاق احمد

0

کراچی ( پ ر) تحریک حق کے چیئرمین انجینئر مشتاق احمد نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نرسنگ اسٹاف کے مطالبات منظور کئے جائیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے دیرینہ مطالبات پر حکومت توجہ نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ، گورنر اور وزیر صحت سندھ سے مطالبہ کیا کہ نرسنگ اسٹاف کے مطالبات منظور کئے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More