میں نے رکشہ روک کر چالان کاٹا تھا- ٹریفک اہلکار

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سماعت کے بعد غیر رسمی گفتگو میں ملزم پولیس اہلکار حنیف کا کہنا تھا کہ میں نے اس کی گاڑی روکی اور چالان کاٹاتھا،ملزم سے سوال کیا گیا کہ آپ پر الزام ہے کہ آپ اس سے بار بار رشوت لیتے تھے، ملزم پولیس اہلکار نے کہا کہ نہیں ایسا کچھ نہیں، چالان کاٹنے کے بعد سب یہی کہتے ہیں، کاغذات نہ ہونے کے باعث گاڑی روکی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More