زمینوں پر قبضے کے ملزم منشا بم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

0

اسلام آباد(ایجنسیاں) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی درخواست پر اربوں کی زمینوں پر قبضے کے الزام میں ملوث منشا بم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر کو منشا بم اور اسکے بیٹوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری کئے تھے۔ملزم نے چند روز قبل خود سپریم کورٹ میں پیش ہوکر گرفتاری دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More