ای سی ایل سے نام نکالنےکیلئےزلفی بخاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

0

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ،چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ سفری پابندیوں سے انسانی حقوق متاثر ہو رہے ہیں،ای سی ایل میں نام ڈالنے کے غیرقانونی اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے،سفری دستاویزات بشمول پاسپورٹ کی واپسی کا حکم دیا جائے۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More