جوڑ توڑ کی سیاست ترک اور پی ٹی آئی کو کام کا موقع دیا جائے-الطاف شکور

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ قوم مزید کسی انتشار کی متحمل نہیں ہوسکتی۔پی ٹی آئی حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا اور جوڑ توڑ کی سیاست سے باز رہا جائے۔نواز شریف اور زرداری ادوار میں بھی عوام کو غربت ،مہنگائی ،بے روزگاری اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس ضرور بلائے۔حکومت کی غلطیوں پر گرفت بھی ضرور کرے، لیکن اصلاح کے لئے وقت دیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More