انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت سیاست کرینگے-سربراہ ملی مسلم لیگ

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ حقیقی تبدیلی کے لیے نظام سیاست نظریاتی بنیادوں پر استوار کرنا ضروری ہوچکا۔خدمت کے بعد سیاست بھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے کریں گے۔معاشی مسائل کا حل سود سے پاک اقتصادی نظام اپنانے میں ہے۔انہوں نے اورنگی ٹائون اور ایف بی ایریا میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More