بجلی نادہندگان سے وصولوں کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز
اسلام آباد(نمائندہ امت)وزارت توانائی نے بجلی بلوں کے نادہندگان سے وصولیوں میں مددکےلیے سپیشل ٹاسک فورس بنانے کیلئے حکومت کوتجویز دےدی ہے،یہ فورس وزارت توانائی کے ماتحت کام کرے گی،ریٹائرڈ ہونے والے پارلیمنٹرین سے بھی بجلی کے بلوں کے بقایا جات وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔