جعلی اکائونٹس کیس میں کچھ نہیں چھپائیں گے-وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی قانون کے مطابق جو ریکارڈ مانگے گی وہ دیں گے اور ریکارڈ روکنے یا اسے چھپانے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم غلط معلومات بھی نہیں دے سکتے۔