پشاور ایئرپورٹ پر بیٹ سے منشیات برآمد-اسمگلر گرفتار

0

پشاور(نمائندہ امت) اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والے مسافر کے پاس موجود کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور باچا خان ایئرپورٹ پر قطر جانے والی پرواز کے مسافروں کی سامان کی تلاشی لینے کے دوران ایک مسافر کے سامان میں چرس برآمد ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More