سرکاری ملازمین کے گھروں پر مافیا نے نظریں گاڑھ لیں۔پاسبان

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں صلاحیتیں کھپانے اور ملک کی ترقی و تعمیر کے لئے خون پسینہ بہانے والوں کے بوسیدہ گھروں پر طاقتور پراپرٹی مافیا نے خونی نظریں گاڑھ دی ہیں۔بڑے بڑے پراپرٹی مافیاؤں اور پراپرٹی ٹائیکونز کو عوام کے لئے مختص پانی، بجلی، گیس سمیت دیگر سہولتیں مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ سرکاری کوارٹرز کے بجائے طاقتور قبضہ مافیائوں سے زمینیں خالی کرائی جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More