اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور بحریہ ٹاوٴن کامعاملہ نمٹادیا

0

اسلام آباد( نمائندہ امت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور بحریہ ٹاوٴن کامعاملہ نمٹادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سی ڈی اے کی طرف سے کاشف ملک ایڈووکیٹ نےموقف اختیارکیاکہ بحریہ انکلیو کیس میں حکم امتناعی خارج کیا جائے۔فاضل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایڈیشنل سیشن جج 15روز کے اندر معاملے کو نمٹانے کی ہدایت جاری کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More