غیر ملکی این جی اوز کی بندش پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ روس

0

ماسکو ( امت نیوز) روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی متعدد این جی اوز کی بندش پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔اس لیے اس پر رائے دینا مناسب نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More