سندھ حکومت شہریوں کو پانی فراہمی کا جنگی بنیادوں پر انتظام کرے- سلیمان خان

0

کراچی ( پ ر) آل بلدیہ ٹاؤن تاجر اتحاد کے صدر سلیمان خان، سینئر نائب صدر محمد یاسین خان نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے مسئلے پر لفظی جنگ میں عوام کو الجھانے کے بجائے کراچی کے تمام شہریوں اور ٹاؤنز میں ہنگامی اور جنگی بنیادوں پر پانی کی فراہمی کا انتظام کیا جائے۔ بلدیہ ٹاؤن میں تین ماہ سے پانی نہیں دیا جارہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More