قندھار میں انتخابات کے باعث پاک افغان بارڈر آج بند رہے گا

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)قندھار میں انتخابات کے باعث پاک افغان بارڈر آج بند رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق قندھار میں انتخابات کے باعث پاک افغان بارڈر آج ہر قسم کے بڑی ٹریفک یعنی ایکسپورٹ امپورٹ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی کیلئے بند ہوگا لیکن پیدل عوام کیلئے کھلا رہے گا اور اگلے دن باڈر معمول کے مطابق کھلا رہےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More