کوئٹہ میں موٹر سائیکل سوارملزمان ماں- بیٹی پر تیزاب پھینک کر فرار

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )کوئٹہ میں موٹر سائیکل سوار ماں بیٹی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے دونوں جھلس کر زخمی ہوگئیں جنہیں بی ایم سی منتقل کر دیا گیا پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں گزشتہ رات جب فرزانہ بی بی اپنے بیٹی کرن کو ٹیوشن سینٹر سے گھر لے جا رہی تھی کہ راستے میں موٹرسائیکل پر سوار افراد نے تیزاب پھینک دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More