آئی جی اسلام آبادکاچارج ڈی آئی جی سکیورٹی کودے دیاگیا

0

اسلام آباد(نمائندہ امت)انسپکٹرجنرل پولیس کاچارج اس وقت ڈی آئی جی سکیورٹی کے پاس ہے۔ترجمان آئی جی اسلام آباد نے امت کوبتایا کہ جس دن آئی جی جان محمد کی معطلی کا نوٹیفیکیشن ہوا آئی جی ہفتے کے کورس پر امریکہ چلے گئے تھے عارضی چارج ڈی آئی جی سیکورٹی وقار چوہان کو دیا گیا ہے جب تک آئی جی واپس نہیں آتے چارج وقار چوہان کے پاس ہی رہے گا کورس سے واپس آکر وہ چارج لیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More