پشاورمیں بچوں سے زیادتی پر نجی اسکول کے پرنسپل کو 105سال قید

0

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کی سیشن کورٹ نے نجی اسکول کے پرنسپل کو بچوں کے ساتھ زیادتی، ریپ انہیں زدو کوب کرنے اور قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے جرائم میں ملوث ہونے پر 105 سال قید کی سزا سنادی۔ سیشن جج یونس خان نے مجرم عطااللہ خان پر 10لاکھ 40ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More