لاڑکانہ پولیس کا مقامی اخبار کے فوٹو گرافر پر بدترین تشدد

0

لاڑکانہ (نمائندہ امت) چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر نجی اخبار کے فوٹوگرافر کامران سانگی کوریج کے لیے شہر کے پاکستانی چوک پہنچا جہاں پر موٹرسائیکل کھڑی کرنے کے دوران ڈیوٹی پر تعینات تھانہ مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے اسے گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے دھکے دے کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More