بنگلہ نژاد پاکستانیوں کو شہری سہولتیں درکار ہیں- صالح ظہور

0

کراچی (پ ر) بنگلہ نژاد پاکستانی بانیان پاکستان کی اولادیں اور دیگر شہریوں سے زیادہ محب وطن شہری ہیں۔ انہیں شہریت نہیں شہری سہولتیں درکار ہیں۔ بنگلہ نژاد یہاں مہاجر نہیں تسلیم شدہ اور مستند پاکستانی شہری ہیں۔ وزیراعظم ہمیں غیر ملکی قرار دینے پر معافی مانگیں۔ یہ مطالبہ مسلم لیگ شیر بنگال کے قائد ڈاکٹر صالح ظہور نے اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں علائو الدین، مامون الرشید، ناصر احمد، مظفر احمد، مفتی عبدالحق بیائی و دیگر بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More