داعش سے مبینہ تعلق پر اسپین بدر پاکستانی ایف آئی اے کی تحویل میں

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین نے داعش سے تعلق کے شبے میں پاکستانی شہری افضال احمد کو ملک بدر کردیا ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے افضال احمد کو حراست میں لے لیا، جس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی شہری افضال احمد کا تعلق گجرات کے علاقے کھاریاں سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More