کم عمر بچیوں سے زیادتی کے مرتکب پولیس اہلکار کو سزائے موت

0

کوئٹہ (امت نیوز) پولیس افسر کی بیٹی سمیت کئی کم عمر بچوں سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سابق پولیس اہلکار کو 2 مرتبہ سزائے موت سنادی گئی۔پولیس لائن کوئٹہ کے رہائشی سپاہی طیب رضا کاظمی پر جولائی 2015ء میں ڈی ایس پی کی کم عمر بیٹی کے ساتھ زیادتی اور عریاں تصاویر بنانے کا مقدمہ حقوق نسواں ایکٹ اور تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More