امن کے فروغ کیلئے 2 طرفہ تعاون بڑھانے کا پاک-ازبک عزم

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ازبک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان، افغانستان میں سیاسی حل کے لئے مشترکہ موقف رکھتے ہیں کیونکہ افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اسلام خطے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ازبک ہم منصب عبدالعزیز کامیلوف نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے 2 طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More