امت کے مسائل کا واحد حل جہاد ہے-سمیع الحق

0

چارسدہ(نمائندہ امت) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اوردفاع پاکستان کونسل چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ توہین رسالت کی مجرم خاتون کے بارےمیں فیصلہ پورے ملک عدم استحکام بدامنی اور انتشار میں ڈالنے کی سازش قرا ردیا ہے اور ملک کے مقتدر طاقتوں کو اس فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا کوئی راستہ نکالنا چاہیے۔مولانا سمیع الحق نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارالعلوم حقانیہ کے فاضل مولانا کاشف شہید کانفرنس تنگی چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More