حملہ آوروں کے پانی پینے کے شواہد ملے ہیں

0

راولپنڈی (نمائندہ امت)پولیس کو شبہ ہے کہ مولانا سمیع الحق پر حملہ کرنے والے پہلے بھی ان سے ملنے آتے رہے ہوں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق حملے کے وقت گھر میں اکیلے تھے ۔حملہ آوروں نے پہلے پانی بھی پیا جس کے خالی گلاس موقع پر موجود پائے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More