شہبازشریف کی طبیعت خراب ہوگئی۔طبی معائنہ

0

راولپنڈی (امت نیوز ) سابق وزیراعلی پنجاب صدرمسلم لیگ(ن) شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے زیر حراست شہباز شریف کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، جس کے باعث فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب کیاگیااور پمزکے ڈاکٹرزنے شہبازشریف کامعائنہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے شہباز شریف کا مکمل چیک اپ کے بعد انہیں آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو زکام اورگلے میں انفیکشن ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More