صوبے کے بیشتر اضلاع سے لوگوں کی بڑی تعداد اکوڑہ خٹک پہنچی

0

پشاور ( نمائندہ امت )مولانا سمیع الحق کے نماز جنازے میں پشاور سمیت خیبر پختون کے بیشتر اضلاع سے شاگردوں کے علاوہ عام افراد کی بڑی تعداد بھی شرکت کیلئے اکوڑہ خٹک آئی تھی۔اطلاعات کے مطابق پشاورکے شہری علاقو ں سمیت بڈھ بیر،پشتہ خرہ،تارو،سربند،باڑہ،پشتہ خرہ،چمکنی،اکبر پورہ جبکہ ضلع نوشہرہ،مردان،چارسدہ،سوات اور ملاکنڈ ڈویژن سے بھی ہزاروں کی تعداد میں مولانا سمیع الحق کے شاگردوں سمیت عام افراد بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More