کوئٹہ میں گیس لیکج سےدھماکہ میاں بیوی جھلس کر زخمی

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )کوئٹہ میں گیس لیکج کے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے ۔واقعہ نواحی علاقے پشتون آباد میں پیش آیا، جہاں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں بسم اللہ اور اس کی اہلیہ روغلیا جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طورپر اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More