شاہ زیب قتل کیس کے مجرموں کی اپیل پر وکلاکے دلائل جاری

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں پر وکلا صفائی کو آئندہ سماعت پر دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ سراج تالپور اور سجاد تالپور کے وکیل محمود قریشی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات میں واضح تضاد ہے۔میرے موکل بے گناہ ہیں ۔ عدالت نے مزید کاروائی 12نومبر تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ احکامات پر ہائیکورٹ سزا کے خلاف ملزمان کے اپیلوں پر سماعت کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More