وفاقی وزیر فواد چوہدری سے عادل جارج مٹو کی ملاقات

0

کراچی (پ ر) چیئرمین کرسچن کونسل و تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما عادل جارج مٹو نے انصاف ہاؤس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسیحی قوم کے مسائل حل کرنا، اور انہیں تحفظ اور حقوق پر خصوصی نات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر نے نے کہا کہ مسیحیوں کے مسائل حل کرنا اور انہیں تحفظ دینا وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس موقع پر انیل مسیح، ایم پی اے خرم شیر زمان، اشرف قریشی، عادل انصاری، نواز بھائی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More