ہیکنگ معاملے پر قومی اسمبلی کو بریفنگ دینے کی حکومتی یقین دہانی

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بینکوں کے ڈیٹاپرہیکنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی کوبریفنگ دینے کی یقین دہانی کرادی۔گزشتہ روزاجلاس کے دوران نوازلیگ کے رکن احسن اقبال نے کہا کہ یہ معاملہ بہت خطرناک ہے ،قومی سطح پر بھی اس کے مضمرات ہیں،حکومت ایوان کو اس پربریف کرے۔ وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہاکہ حکومت اس معاملے پر اسمبلی کوبریفنگ دے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More