صدر میں انسداد تجاوزات مہم دکانداروں کیلئے وبال بن گئی- جنید مکاتی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر جنید مکاتی نے صدر کے علاقے میں تجاوزات کے خاتمے کی مہم پر کہا ہے کہ جب تجاوزات قائم ہورہی تھیں تب کے ایم سی اور اس کا اینٹی انکرو چمنٹ سیل کہا تھا؟ مہم دکانداروں کے لئے وبال جان بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات قائم کرانے میں ملوث عناصر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More