کوسٹ گارڈ کی جانب سے صفائی مہم کا آ غاز

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے صفائی مہم کا آ غاز کیا گیا ۔ترجمان کے اعلامیے میں کہا گیا کہ کوسٹ گارڈ اسکول کے طالب علموں نے فرئیر ہال کی صفائی میں حصہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کوسٹ گارڈ عرفان صادت گل اور ڈی آئی جی بریگیڈیر سجاد سکندر رانجھا نے بھی مہم حصہ لیا۔ سجاد رانجھا نے کہا کہ ہم وزیر اعظم کی صفائی اور ہرا بھرا مہم کا حصہ بنے ہیں۔ اس کا مقصد بچوں میں شعور پیدا کرنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More