صارفین خدمات بلا خوف استعمال کرسکتے ہیں-ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک

0

کراچی(بزنس رپورٹر)سائبر حملوں کی حالیہ لہر جس نے مقامی بینکنگ نظام کو شدید متاثر کیا ہے، کے تناظر میں ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے اپنے سیکورٹی نظام کا جامع جائزہ لیا۔اس کی آزمائش کی تاہم ٹیلی نار کے بینکنگ نظام میں کسی قسم کی رخنہ اندازی کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ سی ای او شاہد مصطفیٰ نے کہا کہ ہمارا سسٹم مکمل طور پر محفوظ اور ہمارے کنٹرول میں ہے۔تمام صارفین ہماری مصنوعات اور خدمات کو آزادانہ طور پر کسی خوف کے بغیر کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More