جمعیت طلبہ عربیہ ملعونہ کی رہائی کیخلاف آج ملین مارچ کریگی
کراچی (پ ر) جمعیت طلبہ عربیہ مجلس عمل کے ساتھ آج شاہراہ قائدین پر ملین مارچ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار دفتر میں ذمہ داران سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گستاخی رسول کسی صورت قابل معافی نہیں ہے۔ عدالتی فیصلے کیخلاف شدید عوامی ردعمل سامنے آرہا ہے۔