لیاری میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2 زخمی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کے علاقے جمعہ شاہ کے قریب جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 30 سالہ عمر زمان ولد نواب علی اور 50 سالہ بابوبی بی زوجہ افسر زخمی ہوگئی ۔دونوں قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ۔جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More