زلفی بخاری کیخلاف نااہلی کی درخواست پرکل سپریم کورٹ میں سماعت
اسلام آباد(امت نیوز)سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کےخصوصی معاون برائےاوورسیززلفی بخاری کیخلاف نااہلی کی درخواست پرکل سماعت ہوگی۔چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3رکنی بینچ کل پیرکوسماعت کرےگا۔یادرہےکہ عادل چٹھہ نےزلفی بخاری کی دوہری شہریت پربطور معاون خصوصی نا اہلی کی درخواست دائرکی تھی ۔