نثار حلف اٹھائیں یا صوبائی نشست چھوڑ دیں- غلام سرور خان

0

واہ کینٹ(نمائندہ امت ) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار حلف اٹھائیں یا صوبائی نشست چھوڑ دیں، ملک لوٹنے والے بچ نہیں سکتے، بڑے کے بعد اب چھوٹے چوروں کا بلا اتفریق احتساب ہوگا۔ 35دنوں میں حساب مانگنے والے 35ہفتے صبر کریں۔ان خیالات کا اظہار غلام سرور خان نے بسالی میں سوئی گیس فراہمی کے سلسلے میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More