ایس ایس پی جنوبی کی سربراہی میں 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے ،جس میں ایس ایس پی طارق دھاریجو اور اے ایس پی کلفٹن بھی شامل ہوں گے۔ کمیٹی واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے3 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More