عدالتی احکامات پر خالد بن ولید روڈ سےبھی تجاوزات کا خاتمہ

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر )عدالتی احکامات پربلدیہ شرقی کے علاقےخالد بن ولیدروڈ پرگرینڈ آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا ڈیمالیشن ٹیم نے گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے تعمیر کئے گئے غیر قانونی ریمپس کو مسمار کر دیا گیا ہے جبکہ غیر قانونی بورڈز، اینگل آئرن سمیت درجنوں تجاوزات بھی ختم کی گئیں۔ بلدیہ شرقی و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موثر آپریشن پر شہریوں نے مسرت کا اظہار کیا آگئ ہے آپریشن کے دوران چھجوں کو بھی ہٹادیا گیا ،چئیرمین بلدیہ شرقی معیدانور نے کہا کہ ضلع شرقی میں تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے اور اعلی عدلیہ کے احکامات کے تحت تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More