جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش-مقدمہ درج

0

چنیوٹ(نمائند ہ امت)جعلی پیر نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے تعویذ دینے کی غرض سے خاتون سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عنایت علی سکنہ موضع چنگڑانوالا جو کہ دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی پیر بنا ہوا ہے نے تعویذ دینے کی غرض سے پروین بی بی سے زیادتی کوشش کی جبکہ ملزمان طالب اور خالد پہرہ دیتے رہے۔ سرکل چناب نگر کے تھانہ کانڈیوال پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More