بی اے-بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی نے بی اے ،بی کام پرائیوٹ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 3800روپے فیس کے ساتھ 27نومبر تک جمع کراسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More