گجہ بیوپاریوں کے وفد کی حافظ نعیم سے ملاقات

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نئی نافذ شدہ ڈیپ سی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی سے ماہی گیری کی صنعت تباہ ہوجائے گی اور دس سے 12 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت پالیسی واپس لے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فضل الرحمن کی زیر قیادت ملنے والے گجہ بیوپاری ایسوسی ایشن کے وفد سے کیا۔وفد میں آئس ایسوسی ایشن کے نمائندگان اقبال خان ، اشرف خان، ایوب خان ، اختر خان ، ماجد خان اور دیگر بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More