فرحانہ اورنگزیب کے والد کے انتقال پر خواتین رہنمائوں کا اظہار تعزیت

0

کراچی (پ ر) نائب معتمدہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین فرحانہ اورنگزیب کے والد کا انتقال ہوگیا۔ جماعت اسلامی خواتین رہنمائوںدردانہ صدیقی، رعنافضل، تسنیم معظم، عالیہ منصور، صائمہ افتخار اور ناظمہ کراچی اسماسفیر نے ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ مرحوم کی مغفرت اور پسماند گان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More