شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت 4 زخمی

0

شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کرکے حملے میں ایک میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے ذرائع نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں رزمک سب ڈویژن کے علاقے روغہ بدر میں دہشتگردوں نے فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں میجرعرفان، سپاہی عرفان، سپاہی مدثر اور سپاہی محمد حسین زخمی ہو گئے ، ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار ہیلی کاپٹر کے ذریعے فوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More