حکومتی پالیسیوں سے ملکی معیشت تباہی کے قریب ہے-منور رضا

0

کراچی (پ ر) سندھ کے سینئر صوبائی نائب صدر سید منور رضا نے کہا ہے کہ یوٹرن حکمران ملک میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکے۔ حکومتی پالیسیوں سے ملکی معیشت تباہی کے قریب ہے، تبدیلی کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ حکومت کی غریب مکائو پالیسی پر خاموش نہیں رہے گی، تحریک انصاف کی حکومت سیاسی حریفوں کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More