خیبرپختون میں 4ارب کی گندم پر 13 ارب روپے سود چڑھ گیا

0

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختون میں 4 ارب کی گندم پر 13 ارب روپے سود چڑھ گیا اور ٹی سی پی نے محکمہ خوراک سے 17 ارب روپے کے بقایاجات مانگ لیے۔ٹریڈنگ کارپوریشن نے گندم کی مد میں محکمہ خوراک خیبرپختونخوا سے 17 ارب روپے کے بقایاجات مانگ لیے ہیں۔ ادائیگی نہ ہونے کے باعث چار سال میں چار ارب روپے کی گندم پر مارک اپ 13 ارب روپے ہوگیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More