میانمارحکومت مسلمانوں کے تحفظ میں مکمل ناکام رہی-امریکی نائب صدر

0

کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو باور کرایا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پرظلم ناقابل معافی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی سے ایشیا پیسیفک سمٹ کے دوران ملاقات کی اور روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج اور شدت پسندوں کے مظالم پر ناکافی تحقیقات پر تشویش کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More