پنجاب سے سینیٹ کی دو نشستوں پر الیکشن آج ہوگا

0

لاہور(امت نیوز)پنجاب سے سینیٹ کی دو نشستوں پر الیکشن آج ہوگا جس کے لئے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) كے سعود مجید كا تحریک انصاف كے ولید اقبال سے مقابلہ ہوگا جب كہ خواتین كی نشست پر تحریک انصاف كی سیمی ایزدی اور مسلم لیگ (ن) كی سائرہ افضل تارڑ كے درمیان مقابلہ ہوگا، دونوں نشستیں مسلم لیگ (ن) كے ہارون اختر اور سعدیہ عباسی كی نا اہلی كے باعث خالی ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More