سنجرانی کی بطور قائمقام صدر تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں دائر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدرپاکستان مقرر کرنے کے معاملہ میں جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست خارج کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔